Posts

Showing posts from September, 2023

ٹویٹر X سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟ بہت ہی آسان طریقہ

  اگر آپ نے اپنے X اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانی ہے اگر بڑھ نہیں رہی آپ پریشان ہیں کہ مستقل لکھ بھی رہے ہیں اس کے باوجود بھی نہیں بڑھ رہی ہے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ریچ کیسے بڑھاتے ہیں ۔ 01 سب سے پہلے آپ کسی ایک موضوع پر مستقل دس پندرہ دن لکھتے رہیں ۔ چاہے وہ کوئی بھی موضوع ہو سیاسی ہو یا سماجی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر آپ کا جو قاری ہے اس کا ذہن مختلف موضوعات پر الجھنا نہیں چاہیے 02 پوسٹ میں ایسے غیر مہذب الفاظ کا استعمال نہ کریں جس سے آپ کے قاری کی دل آزاری ہوتی ہو مثلاً آپ کسی کو گالی دیتے ہیں یہ ایکس کی پالیسی کے خلاف ہے جو کہ آپ کے اکاؤنٹ پر خود بخود سٹرائیک آجاتی ہے جس سے آپ کی آئی ڈی ریچ خود بخود ختم ہو جاتی ہے 03 کسی ایسے موضوع پر ہر گز نہ لکھیں جس سے کسی فرقے کے جذبات مجروح ہوتے ہوں ۔ فرقہ وارانہ گفتگو سے پرہیز کریں ۔۔ فرقہ وارانہ گفتگو اور مذہبی منافرت سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ رپورٹنگ کی صورت میں گر سکتی ہے جب لوگ آپ کے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرتے ہیں تو وہ وجہ بھی ساتھ لکھتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ ختم ہوجاتی ہے 04 اگر آپ ٹوئٹر پر ویڈیوز...